الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3193
وَبِهِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يُحَدِّثُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ الطَّاعُونَ، فَقَالَ: الْفَارُّ مِنْهُ كَالْفَارِّ مِنَ الزَّحْفِ، وَالصَّابِرُ فِيهِ لَهُ أَجْرُ شَهِيدٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طاعون کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سے بھاگنے والا میدانِ جہاد سے بھاگنے والے کی طرح ہے، اور اس میں صبر کرنے والے کے لیے شہید کا اجر ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3193]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14702، 15021، 15104، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1118، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8980»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3193 in Urdu