🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3194
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ قَالَ: حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عُقْبَةَ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالَ: مَرَّ بِي سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ ، وَأَنَا جَالِسٌ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: أَلَا أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ فَهُوَ فِي صَلَاةٍ.
یحییٰ بن میمون رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا سہل بن سعد الساعدی رضی اللہ عنہ میرے پاس سے گزرے جبکہ میں مسجد میں بیٹھا ہوا تھا، تو انہوں نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایسی حدیث نہ سناؤں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”کیوں نہیں!“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص مسجد میں نماز کا انتظار کر رہا ہو، وہ (حکم اور اجر کے اعتبار سے) نماز ہی میں ہوتا ہے۔““ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3194]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1751، 1752، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 733 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 815، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23275، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7546، 7550، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 465، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4091، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6011، 6012»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3194 in Urdu