الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. مَنِ اسْمُهُ خَلَفٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام خلف ہے۔
حدیث نمبر: 3557
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الضَّبِّيُّ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ: نَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ الْبَهْرَانِيُّ قَالَ: نَا هَمَّامٌ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أُمِّ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ : I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرْقُدُ لَيْلًا وَلَا نَهَارًا، فَيَسْتَيْقِظُ إِلَّا تَسَوَّكَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا هَمَّامٌ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا هَمَّامٌ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات یا دن میں جب بھی سو کر بیدار ہوتے تو وضو کرنے سے پہلے مسواک ضرور فرماتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن زید سے ہمام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الخاء/حدیث: 3557]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن زید سے ہمام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الخاء/حدیث: 3557]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 57، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 168، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25539، 25910، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1802، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6843»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3557 in Urdu