🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
47. مَنِ اسْمُهُ خَلَفٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام خلف ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3561
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الضَّبِّيُّ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ السَّمْتِيُّ قَالَ: نَا أَبِي ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَوْصَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَشْرِ رَكَعَاتٍ لَا أَدَعُهُنَّ: رَكْعَتَانِ قَبْلَ الْغَدَاةِ، وَرَكْعَتَانِ قَبْلَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَانِ بَعْدَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، وَرَكْعَتَانِ بَعْدَ الْعِشَاءِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ ، إِلَّا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ عَنْهُ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دس رکعتوں کی وصیت فرمائی کہ میں انہیں نہ چھوڑوں: دو رکعتیں فجر سے پہلے، دو رکعتیں ظہر سے پہلے، دو رکعتیں ظہر کے بعد، دو رکعتیں مغرب کے بعد اور دو رکعتیں عشاء کے بعد۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو سفیان سعدی سے یوسف بن خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ان کے بیٹے (خالد) ان سے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الخاء/حدیث: 3561]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: وهو عندي خطأ «التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد، ج 14، ص 185» »

الحكم على الحديث: خطأ

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3561 in Urdu