🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3779
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے نصیحت فرمائیے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن صالح رحمہ اللہ سے سعید بن سالم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں اسحاق بن ابراہیم بن جوتی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3779]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 178، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1987، 1987 (م 1)، 1987 (م 2)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2833، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21750، 21800، 21887، 21937، 22409، 22410، 22483، والبزار فى «مسنده» برقم: 4022، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25833، والطبراني فى «الكبير» برقم: 296، 297، 298، والطبراني فى «الصغير» برقم: 530»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3779 in Urdu