🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 423
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ سَعْدَانَ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ .
قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: مَا قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْإِزَارِ فَهُوَ فِي الْقَمِيصِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تہبند کے بارے میں جو کچھ فرمایا ہے، وہی حکم قمیص کے لیے بھی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 423]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4095، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3370، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5997، 6329»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 423 in Urdu