الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4405
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدَةَ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ ذِي حِمَايَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ، فَجَاءَ رَجُلٌ بِشَيْءٍ حَتَّى حَفَزَهُ النَّفَسُ، حَتَّى دَخَلَ فِي الصَّفِّ، فَقَالَ: I " الْحَمْدُ لِلهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ I "، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: أَيُّكُمُ الْقَائِلُ الْكَلِمَاتِ؟ قَالَ الرَّجُلُ: أَنَا، قَالَ: I " ابْتَدَرَهَا اثْنَا عَشَرَ مَلَكًا، أَيُّهُمْ يَرْفَعُهَا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی، تو ایک شخص (تیزی سے چل کر) آیا یہاں تک کہ سانس پھولنے کی وجہ سے وہ ہانپنے لگا، پھر وہ صف میں داخل ہو گیا اور اس نے کہا: «الْحَمْدُ لِلهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، بہت زیادہ، پاکیزہ اور بابرکت تعریفیں“۔
پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم (نماز سے) فارغ ہوئے تو دریافت فرمایا: ”تم میں سے ان کلمات کو کہنے والا کون ہے؟“ اس شخص نے عرض کیا: ”میں ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کلمات کی طرف بارہ فرشتے لپکے کہ ان میں سے کون اسے (اللہ کے حضور) اوپر لے کر جائے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4405]
پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم (نماز سے) فارغ ہوئے تو دریافت فرمایا: ”تم میں سے ان کلمات کو کہنے والا کون ہے؟“ اس شخص نے عرض کیا: ”میں ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کلمات کی طرف بارہ فرشتے لپکے کہ ان میں سے کون اسے (اللہ کے حضور) اوپر لے کر جائے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4405]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 600، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 466، (1/529) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 845، 1761، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1886، 1887، 2015، 2016، 2017، 2018، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 900 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 976، 7671، 10101، وأبو داود فى «سننه» برقم: 763، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5955، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12216، 12807، 12910، 13160، 13188، 13601، 13763، 13852، 14052، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2113، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2915، 3100، 3814، 3876، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1195، والبزار فى «مسنده» برقم: 6454، 6568، 7209، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2561، 3406، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2320، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5624، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2697، 4406»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4405 in Urdu