🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4436
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ وَاصِلٍ قَالَ: نَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ عَطَاءٍ الْبَصْرِيِّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبَّرَ عَلَى ابْنِهِ إِبْرَاهِيمَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، وَعَطَاءٌ الْبَصْرِيُّ هُوَ عَطَاءُ بْنُ عَجْلَانَ I ".
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صاحبزادے سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ پر چار تکبیریں کہیں۔“
اس حدیث کو حسن بن صالح رحمہ اللہ سے صرف مصعب بن مقدام رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عطاء بصری رحمہ اللہ دراصل عطاء بن عجلان رحمہ اللہ ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4436]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4436 in Urdu