الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4468
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَدَائِنِيُّ قَالَ: نَا أَبُو مَعْمَرٍ صَالِحُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: نَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي خُبْزَةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْإِقْعَاءِ فِي الصَّلَاةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا سَلَّامُ بْنُ أَبِي خُبْزَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: صَالِحُ بْنُ حَرْبٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا سَلَّامُ بْنُ أَبِي خُبْزَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: صَالِحُ بْنُ حَرْبٍ I ".
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں «الإقعاء» (کتے کی طرح بیٹھنے) سے منع فرمایا ہے۔“
یونس رحمہ اللہ سے اس حدیث کو سلام بن ابی خبزہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں صالح بن حرب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4468]
یونس رحمہ اللہ سے اس حدیث کو سلام بن ابی خبزہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں صالح بن حرب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4468]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1010، 1007، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2785، 3583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20428، والبزار فى «مسنده» برقم: 4586، 4587، 4616، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6883، 6884، 6957، 7020، 7038»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4468 in Urdu