الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
حدیث نمبر: 4529
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ صَخْرِ بْنِ جُوَيْرِيَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ الزُّبَيْرَ ، أَوْصَى إِلَى [... ] صَبِيحَةَ يَوْمِ الْجَمَلِ قَالَ: I " مَا مِنْ عُضْوٍ مِنْ أَعْضَائِي إِلَّا وَقَدْ جُرِحَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى وَصَلَ ذَلِكَ إِلَى فَرْجِهِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا قُتَيْبَةُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا قُتَيْبَةُ I ".
عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے جنگِ جمل کی صبح وصیت فرمائی، انہوں نے فرمایا: ”میرے اعضا میں سے کوئی ایسا عضو نہیں ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (جہاد میں) زخمی نہ ہوا ہو، یہاں تک کہ وہ (زخموں کا نشان) ان کی شرمگاہ تک جا پہنچا۔“
اس حدیث کو حماد بن زید رحمہ اللہ سے صرف قتیبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4529]
اس حدیث کو حماد بن زید رحمہ اللہ سے صرف قتیبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4529]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3746»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4529 in Urdu