🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4678
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مَيْسَرَةَ الْمَسْجِدِ قَدْ عُطِّلَتْ، فَقَالَ: مَنْ عَمَّرَ مَيْسَرَةَ الْمَسْجِدِ، فَإِنَّ لَهُ كِفْلَيْنِ مِنَ الْأَجْرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا لَيْثٌ ، وَلَا عَنْ لَيْثٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ مسجد کی بائیں جانب (نمازیوں سے) خالی ہو گئی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مسجد کی بائیں جانب کو آباد کیا، اس کے لیے اجر کے دو حصے ہیں۔“
اس حدیث کو نافع رحمہ اللہ سے صرف لیث رحمہ اللہ نے، اور لیث رحمہ اللہ سے صرف عبید اللہ بن عمرو رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے بیان کرنے میں عمرو بن عثمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4678]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: وفي الأوسط عن ابن عمر قيل للنبي صلى الله عليه وسلم إن ميسرة المسجد قد عطلت فقال من عمر ميسرة المسجد كان له كفلان من الأجر وقال لم يروه عن نافع إلا ليث بن أبي سليم ولا عن ليث إلا عبيد الله بن عمرو وتفرد به عمرو بن عثمان «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 32» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1007»

الحكم على الحديث: غريب، تفرد به عمرو بن عثمان

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4678 in Urdu