🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
87. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْمَلِكِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الملک ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4829
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: نَا عَمَّارُ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ: نَا عَفَّانُ بْنُ سَيَّارٍ الْبَاهِلِيُّ الْجُرْجَانِيُّ ، عَنْ خَلَفِ بْنِ خَلِيفَةَ ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا، وَاجْعَلْهُ يَوْمَ الْخَمِيسِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَارِبٍ إِلَّا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَفَّانُ بْنُ سَيَّارٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا، وَاجْعَلْهُ يَوْمَ الْخَمِيسِ» ”اے اللہ! میری امت کے لیے اس کے صبح سویرے کے اوقات میں برکت عطا فرما، اور اسے جمعرات کے دن میں کر دے۔“
محارب بن دثار رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف خلف بن خلیفہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کے ساتھ عفان بن سیار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4829]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عمار بن رجاء ولم أجد من ترجمه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 61» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5244»

الحكم على الحديث: فيه عمار بن رجاء، لم يجد الهيثمي من ترجمه

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4829 in Urdu