الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
87. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْمَلِكِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الملک ہے۔
حدیث نمبر: 4828
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرْجَانِيُّ أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: نَا عَمَّارُ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي طَيْبَةَ قَالَ: نَا عَنْبَسَةُ بْنُ الْأَزْهَرِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَلِيٍّ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ الْأَوَاخِرُ دَأَبَ، وَدَأَبَ أَهْلُهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ إِلَّا عَنْبَسَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ أَبِي طَيْبَةَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ إِلَّا عَنْبَسَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ أَبِي طَيْبَةَ I ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب (رمضان کے) آخری دس دن شروع ہوتے تو (عبادت و ریاضت میں) خود بھی خوب محنت فرماتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والے بھی خوب محنت کرتے۔“
اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے، انہوں نے اسود رحمہ اللہ سے، سوائے عنبسہ رحمہ اللہ کے کسی اور نے روایت نہیں کیا، اور ان سے اس کی روایت میں احمد بن ابی طیبہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4828]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4828 in Urdu