الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
87. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْمَلِكِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الملک ہے۔
حدیث نمبر: 4832
وَعَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَلَ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ وَعَبْدَ اللهِ بْنَ جَعْفَرٍ عَلَى دَابَّةٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، تَفَرَّدَ بِهَا: إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، تَفَرَّدَ بِهَا: إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن، سیدنا حسین اور سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم کو ایک ہی سواری پر سوار فرمایا۔“
سفیان رحمہ اللہ سے ان احادیث کو صرف سعد بن سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت میں اسحاق بن ابراہیم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4832]
سفیان رحمہ اللہ سے ان احادیث کو صرف سعد بن سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت میں اسحاق بن ابراہیم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4832]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4832 in Urdu