🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
87. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْمَلِكِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الملک ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4833
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرْجَانِيُّ أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: نَا عَمَّارُ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي طَيْبَةَ قَالَ: نَا حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَدَدْتَ عَلَى السَّائِلِ ثَلَاثًا فَلَا عَلَيْكَ أَنْ تَزِيدَهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم سائل کو تین مرتبہ جواب دے (کر لوٹا) چکے ہو، تو پھر تم پر اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ تم اسے مزید کچھ نہ دو۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4833]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4833 in Urdu