الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
101. مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
حدیث نمبر: 4933
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ الْبُرْزَبَاذَانِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّا لَا نُورَثُ، مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا لَيْثٌ ، وَلَا عَنْ لَيْثٍ إِلَّا حَفْصٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا لَيْثٌ ، وَلَا عَنْ لَيْثٍ إِلَّا حَفْصٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہماری وراثت تقسیم نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجاہد رحمہ اللہ سے لیث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ لیث سے حفص کے سوا کسی نے، اور اس میں اسماعیل بن عمرو منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الفاء/حدیث: 4933]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه إسماعيل بن عمرو البجلي وثقه ابن حبان وضعفه غيره وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 40» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف إسماعيل بن عمرو البجلي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4933 in Urdu