الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
101. مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
حدیث نمبر: 4934
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ صَالِحِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عِيسَى بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ الْمَنْصُورِ الْهَاشِمِيُّ قَالَ: نَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قُعَيْسٍ أَنَّهُ، أَتَى عَائِشَةَ فَاسْتَأْذَنَ عَلَيْهَا، فَكَرِهَتْ أَنْ تَأْذَنَ لَهُ، فَلَمَّا جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللهِ، جَاءَنِي أَبُو قُعَيْسٍ ، فَأَبَيْتُ أَنْ آذَنَ لَهُ، قَالَ: لِيَدْخُلْ عَلَيْكِ عَمُّكِ. وَكَانَ أَبُو قُعَيْسٍ أَخَا ظِئْرِ عَائِشَةَ I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي قُعَيْسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُسْنِدْ أَبُو قُعَيْسٍ غَيْرَ هَذَا الْحَدِيثِ I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي قُعَيْسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُسْنِدْ أَبُو قُعَيْسٍ غَيْرَ هَذَا الْحَدِيثِ I ".
ابو قعیس بیان کرتے ہیں کہ وہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور اندر آنے کی اجازت مانگی، تو انہوں نے اجازت دینا ناپسند کیا۔ پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! میرے پاس ابو قعیس آئے تھے، میں نے انہیں اجازت دینے سے انکار کر دیا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے چچا تمہارے پاس آ سکتے ہیں۔“ اور ابو قعیس سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے رضاعی والد کے بھائی تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو قعیس سے اسی سند کے ساتھ ہی روایت کی جاتی ہے، اور ابو قعیس نے اس حدیث کے سوا کوئی اور حدیث روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الفاء/حدیث: 4934]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو قعیس سے اسی سند کے ساتھ ہی روایت کی جاتی ہے، اور ابو قعیس نے اس حدیث کے سوا کوئی اور حدیث روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الفاء/حدیث: 4934]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2644، 2646، 3105، 4796، 5099، 5111، 5103، 5239، 6156، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1444، 1445، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2233 / 533، 2234 / 534، 2235 / 535، 2251 / 538، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 744، 749، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4109، 4219، 4223، 4220، 5799، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3300 / 1، 3301 / 2، 3302 / 3، 3303 / 4، 3316 / 4، 3313 / 1، 3314 / 2، 3315 / 3، 3317 / 5، 3318 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5412، 5411، 5414، 5413، 5421، 5444، 5445، 5446، 5447، 5448، 5449، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2055، 2057، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1147، 1148، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2296، 2293، 2295، 2294، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1937، 1948، 1949، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 950، 952، 951، 953، 954، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12732، 14013، 14014، 15706، 15705، 15707، 15711، 15708، 15709، 15710، 15712، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4375، 4374، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24688، 24719، 24736، 24804، 24805، 24879، 24880، 24881، 25009، 25069، 25351، 26080، 26090، 26259، 26290، 26463، 26975، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1537، والحميدي فى «مسنده» برقم: 231، 232، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4374، 4501، والبزار فى «مسنده» برقم: 62 / 39، 290 / 265، 291 / 266، 316 / 290، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13937، 13938، 13939، 13940، 13941، 13949، 13952، 13954، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17323، 17321، 17328، 17644، والطبراني فى «الصغير» برقم: 243، 746، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 548، 2853، 7435»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4934 in Urdu