🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5022
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ قَالَ: كَانَ لِأَبِي الْيَسَرِ عَلَى رَجُلٍ دَيْنٌ، فَأَتَاهُ يَتَقَاضَاهُ فِي أَهْلِهِ، فَقَالَ لِلْجَارِيَةِ: قَوْلِي لَيْسَ هُوَ هَا هُنَا، فَسَمِعَ صَوْتَهُ، فَقَالَ: اخْرُجْ، فَقَدْ سَمِعْتُ صَوْتَكَ، فَخَرَجَ إِلَيْهِ. فَقَالَ: مَا حَمَلَكَ عَلَى مَا صَنَعْتَ؟ قَالَ: الْعُسْرُ قَالَ: آللهِ؟ قَالَ: آللهِ. قَالَ: اذْهَبْ، فَلَكَ مَا عَلَيْكَ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا، أَوْ وَضَعَ لَهُ كَانَ فِي ظِلِّ اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ - أَوْ فِي كَنَفِ اللهِ - I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ إِلَّا أَبُو الْأَحْوَصِ I ".
عون بن عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابو الیسر رضی اللہ عنہ کا ایک آدمی کے ذمے قرض تھا، وہ اس سے تقاضا کرنے اس کے گھر آئے تو اس نے اپنی لونڈی سے کہا: ”کہہ دو کہ وہ یہاں نہیں ہیں۔“ ابو الیسر رضی اللہ عنہ نے اس کی آواز سن لی اور فرمایا: ”باہر نکلو، میں نے تمہاری آواز سن لی ہے۔“ چنانچہ وہ ان کے پاس باہر آ گیا۔ انہوں نے پوچھا: ”تم نے ایسا کیوں کیا؟“ اس نے کہا: ”تنگ دستی کی وجہ سے۔“ انہوں نے پوچھا: ”کیا اللہ کی قسم؟“ اس نے کہا: ”اللہ کی قسم!“ تو انہوں نے فرمایا: ”جاؤ، تمہارے ذمے جو کچھ تھا وہ تمہیں معاف ہے، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس نے کسی تنگ دست کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیا، وہ قیامت کے دن اللہ کے سائے میں ہوگا - یا فرمایا: اللہ کی پناہ میں ہوگا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عاصم احول سے اس حدیث کو ابو الاحوص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5022]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 3014، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5044، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2237، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2630، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2419، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11087، 11254، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15760، 15761، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 378، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22608، 22609، 23477، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7312، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3817، 3815، 3816، 3821، والطبراني فى «الكبير» برقم: 375، 372، 373، 374، 376، 380، 377، 379، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4537»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5022 in Urdu