الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5940
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: نَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، قَالَ: نَا الطَّيِّبُ بْنُ سَلْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَةَ ، تَقُولُ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ ، تَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى الْغَدَاةَ وَقَعَدَ فِي مُصَلَّاهُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، ثُمَّ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ غَفَرَ اللهُ لَهُ ذُنُوبَهُ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص فجر کی نماز پڑھ کر اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے، پھر چار رکعتیں پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5940]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4365، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 655، 3397»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5940 in Urdu