🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 754
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ قَالَ: نَا أَبُو مَعْمَرٍ الْقَطِيعِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الْغَيْثِ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: بُورِكَ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ .
كذا في طبعة دار الحرمين، وأكثر المواضع في كتب المصنف، المعاجم وغيرها، وكذا هو في لسان الميزان، وقال محقق تهذيب الكمال 24 / 581: I "جاء في حواشي النسخ تعقيب للمؤلف على صاحب الكمال نصه: I "كان فيه: أحمد بن بشر وهو خطأ I ". والذي في تاريخ بغداد وتاريخ الإسلام: (بشر) فالله أعلم.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے لیے صبح کے وقت میں برکت دی گئی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثور رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن جعفر رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے، مصنف کی اکثر کتب بشمول معاجم وغیرہ اور لسان المیزان میں اسی طرح (احمد بن بشیر) منقول ہے، جبکہ تہذیب الکمال کے محقق (24 / 581) فرماتے ہیں کہ نسخوں کے حواشی میں صاحبِ کمال پر مؤلف کا یہ تعاقب درج ہے کہ: ”اس میں احمد بن بشر لکھا ہوا تھا جو کہ غلط ہے“، جبکہ تاریخِ بغداد اور تاریخِ اسلام میں (بشر) مروی ہے، واللہ اعلم۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 754]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2237»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 754 in Urdu