الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8070
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، قَالَا: نَا أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ يَعْقُوبَ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " قَتَلَ عَبْدَ اللهِ بْنَ خَطَلٍ يَوْمَ الْفَتْحِ I "، أَخْرَجُوهُ مِنْ تَحْتِ أَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَضَرَبَ عُنُقَهُ بَيْنَ زَمْزَمَ وَالْمَقَامِ، قَالَ: لَا يُقْتَلُ قُرَشِيُّ بَعْدَهَا صَبْرًا I " I "
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مَعْشَرٍ I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مَعْشَرٍ I ".
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن عبداللہ بن خطل کو قتل کروایا۔ لوگوں نے اسے کعبہ کے پردوں کے نیچے سے نکالا تو اس کی گردن زمزم اور مقام ابراہیم کے درمیان مار دی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے بعد کوئی قریشی باندھ کر (بے بسی کی حالت میں) قتل نہیں کیا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابو معشر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8070]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابو معشر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8070]
تخریج الحدیث: «قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: في أبي معشر مقال «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 2، ص 598» »
«قال الهيثمي: فيه أبو معشر نجيح وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 175» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6752، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6687، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4243»
«قال الهيثمي: فيه أبو معشر نجيح وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 175» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6752، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6687، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4243»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف أبي معشر نجيح
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8070 in Urdu