الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8071
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا أَبُو مُصْعَبٍ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عِيسَى بْنِ عُمَرَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اعْتَكَفَ طُرِحَ لَهُ فِرَاشُهُ وَسَرِيرُهُ إِلَى أُسْطُوَانَةِ التَّوْبَةِ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ، ثُمَّ يَسْتَنِدُ إِلَيْهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ عُمَرَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الدَّرَاوَرْدِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ عُمَرَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الدَّرَاوَرْدِيُّ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اعتکاف فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے آپ کا بستر اور چارپائی اسطوانۂ توبہ کی طرف، قبلے والی جانب بچھا دی جاتی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس ستون سے ٹیک لگاتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے عیسیٰ بن عمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں دراوردی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8071]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے عیسیٰ بن عمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں دراوردی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8071]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2236، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1774، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10393، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13424»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8071 in Urdu