الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8097
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الزُّبَيْرِيُّ ، نَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِكْرِمَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْتَمِسُوا الرِّزْقَ فِي خَبَايَا الْأَرْضِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِكْرِمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُصْعَبٌ الزُّبَيْرِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِكْرِمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُصْعَبٌ الزُّبَيْرِيُّ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رزق کو زمین کے مخفی خزانوں (چھپی ہوئی جگہوں) میں تلاش کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے ہشام بن عبداللہ بن عکرمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مصعب زبیری اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8097]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے ہشام بن عبداللہ بن عکرمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مصعب زبیری اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8097]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4384، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1361، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 895»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8097 in Urdu