🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8102
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، أَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ قَوْمًا شَكَوْا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَشْيَ، فَقَالَ: عَلَيْكُمْ بِالنَّسَلَانِ. قَالَ: فَنَسَلْنَا، فَوَجَدْنَاهُ أَخَفَّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا ابْنُ جُرَيْجٍ .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پیدل چلنے (کی مشقت) کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم پر لازم ہے کہ دلکی چال (ہلکی دوڑ) چلا کرو۔“ راوی کہتے ہیں: چنانچہ ہم نے اسی طرح تیز چال چلی تو ہم نے اسے زیادہ آسان پایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے روح بن عبادہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور جعفر سے ابن جریج کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8102]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2537، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1625، 2505، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10455، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2010»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8102 in Urdu