الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8176
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ ، نَا أَبُو إِسْحَاقَ الْحُمَيْسِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَحْلُبَنَّ أَحَدٌ مَاشِيَةَ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِهِ، أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يُؤْتَى مَشْرُبَتُهُ، فَيُكْسَرَ بَابُهَا فَيُنْتَثَلَ مَا فِيهَا؟ فَإِنَّ مَا فِي ضُرُوعِ مَوَاشِيهِمْ طَعَامُ أَحَدِهِمْ.
لَمْ يَرْوِ أَبُو إِسْحَاقَ الْحُمَيْسِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ غَيْرَ هَذَا، تَفَرَّدَ بِهِ، الْحِمَّانِيُّ I ".
لَمْ يَرْوِ أَبُو إِسْحَاقَ الْحُمَيْسِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ غَيْرَ هَذَا، تَفَرَّدَ بِهِ، الْحِمَّانِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی شخص کسی دوسرے کے جانور کا دودھ اس کی اجازت کے بغیر ہرگز نہ دوہے۔ کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ اس کے بالاخانے (توشہ خانے) پر آیا جائے، اس کا دروازہ توڑ دیا جائے اور اس کے اندر جو کچھ ہو سب نکال کر بکھیر دیا جائے؟ پس بلاشبہ ان کے جانوروں کے تھنوں میں جو کچھ ہے وہ ان کی خوراک کا ذخیرہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو اسحاق حمیسی نے ایوب سے، انہوں نے نافع سے اس کے سوا کوئی اور حدیث روایت نہیں کی، اس میں حمانی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8176]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو اسحاق حمیسی نے ایوب سے، انہوں نے نافع سے اس کے سوا کوئی اور حدیث روایت نہیں کی، اس میں حمانی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8176]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2435، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1726، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3560 / 789، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5171، 5282، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2623، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2302، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11614، 19705، 19706، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4557، 4592، 5292، والحميدي فى «مسنده» برقم: 700، والبزار فى «مسنده» برقم: 5454، 5455، 5456، 5457، 5458، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6958، 6959، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22740، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6629، 6630، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2818، 2819، 2821، 2820، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 310، 1909»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8176 in Urdu