الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8177
حَدَّثَنَا مُوسَى ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الصَّيْرَفِيُّ ، نَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَسْأَلَةُ الْغَنِيِّ شَيْنٌ فِي وَجْهِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ إِلَّا وَكِيعٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ إِلَّا وَكِيعٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مالدار آدمی کا (لوگوں سے) مانگنا اس کے چہرے کے لیے عیب (اور داغ) ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو الاشہب سے اس حدیث کو وکیع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور وکیع سے روایت کرنے میں عبدالرحمن بن عبدالوہاب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8177]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو الاشہب سے اس حدیث کو وکیع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور وکیع سے روایت کرنے میں عبدالرحمن بن عبدالوہاب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8177]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20135، 20229، والبزار فى «مسنده» برقم: 3572، والطبراني فى «الكبير» برقم: 356، 362، 400، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7145»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8177 in Urdu