الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8214
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، أَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي هِشَامٌ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلَا يَدْخُلِ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُدْخِلَنَّ حَلِيلَتَهُ الْحَمَّامَ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَجْلِسْ عَلَى مَائِدَةٍ يُدَارُ عَلَيْهَا الْخَمْرُ I " أَوْ قَالَ: I " يُشْرَبُ عَلَيْهَا الْخَمْرُ I ".
يُقَالُ: هَذَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ . وَاللهُ أَعْلَمُ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا هِشَامٌ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ ، إِلَّا مُعَاذٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ I ".
يُقَالُ: هَذَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ . وَاللهُ أَعْلَمُ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا هِشَامٌ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ ، إِلَّا مُعَاذٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ حمام میں تہبند کے بغیر داخل نہ ہو، اور جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنی بیوی کو حمام میں ہرگز نہ لے جائے، اور جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ ایسے دسترخوان پر نہ بیٹھے جس پر شراب کا دور چلایا جاتا ہو“ یا فرمایا: ”جس پر شراب پی جاتی ہو۔“
کہا جاتا ہے کہ یہ (راوی) عطاء بن سائب ہیں، واللہ اعلم۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء سے ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہشام سے معاذ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں اسحاق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8214]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 249، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 585، 7874، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 399 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6708، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2801، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2137، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14877، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1807، 1925، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 179، 2585، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 588، 688، 1694، 2510»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8214 in Urdu