الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8256
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ مَنْ يَحْرُمُ عَلَى النَّارِ؟ قَالَ: الْهَيِّنُ، اللَّيِّنُ، السَّهْلُ، الْقَرِيبُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! کون شخص آگ پر حرام ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو نرم خو، ملائم مزاج، آسانی پیدا کرنے والا اور لوگوں کے قریب رہنے والا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حمید سے محمد بن ابی بکر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد سے حارث بن عبیدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عمرو بن عثمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8256]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه الحارث بن عبيدة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 75» »
«قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث باطل والحارث ضعيف «علل الحديث، ج 6، ص 189» »
«قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث باطل والحارث ضعيف «علل الحديث، ج 6، ص 189» »
الحكم على الحديث: باطل، فيه الحارث بن عبيدة وهو ضعيف
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8256 in Urdu