🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8290
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا نَهَارُ بْنُ عُثْمَانَ ، نَا مَسْعَدَةُ بْنُ الْيَسَعَ ، ثَنَا شِبْلُ بْنُ عَبَّادٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، [ عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْصَرَ رَجُلًا ثَائِرَ الرَّأْسِ، فَقَالَ: لِمَ يُشَوِّهُ أَحَدُكُمْ نَفْسَهُ؟ وَأَشَارَ بِيَدِهِ، أَيْ: خُذْ مِنْهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، إِلَّا شِبْلُ بْنُ عَبَّادٍ ، وَلَا عَنْ شِبْلٍ إِلَّا مَسْعَدَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ نَهَارُ بْنُ عُثْمَانَ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جس کے بال بکھرے ہوئے تھے تو فرمایا: ”تم میں سے کوئی اپنے آپ کو کیوں بدنما بناتا ہے؟“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا، یعنی ان بالوں میں سے کچھ کاٹ لو۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن دینار سے شبل بن عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شبل سے مسعدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کے روایت کرنے میں نہار بن عثمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8290]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5483، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7473، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5251 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9261، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4062، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15079، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2026، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1079، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6210»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8290 in Urdu