🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8294
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا بِشْرُ بْنُ سَيْحَانَ ، نَا بَكَّارُ بْنُ عَاصِمٍ اللَّيْثِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الْمَوْتُ فِيمَا بَعْدَهُ إِلَّا كَنَطْحَةِ عَنْزٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا بَكَّارُ بْنُ عَاصِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بِشْرُ بْنُ سَيْحَانَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موت کے بعد کے احوال کے مقابلے میں موت (کی تکلیف) تو بس بکری کے سینگ مار دینے جیسی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو سے بکار بن عاصم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں بشر بن سیحان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8294]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جماعة لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 334» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه جماعة لم يُعرفوا

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8294 in Urdu