🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8300
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُفَضَّلِ الْحَرَّانِيُّ ، نَا الْمُنْذِرُ بْنُ حَبِيبٍ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ؟ فَقَالَ: I " نُورٌ، أَنَّى أَرَاهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا الْمُنْذِرُ بْنُ حَبِيبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُفَضَّلِ .
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (عمر بن حبيب)
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: ”کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ تو نور ہے، میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو خالد حذاء سے منذر بن حبیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور احمد بن عبدالرحمن بن مفضل اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“
(دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست نام (عمر بن حبیب) ہے۔) [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8300]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وهذا الحديث بهذا الإسناد عن خالد الحذاء غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 72» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 178، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 58، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3282، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21708، 21788، 21898، 21928، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 476، والبزار فى «مسنده» برقم: 3905، 3906، 3931»

الحكم على الحديث: غير محفوظ

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8300 in Urdu