الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8329
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْكَرِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، نَا حُمَيْدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: لَمَّا حَضَرَتْ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْوَفَاةُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَوْصِنَا. قَالَ: أُوصِيكُمْ بِالسَّابِقِينَ الْأَوَّلِينَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ، وَأَبْنَائِهِمْ مِنْ بَعْدِهِمْ، إِلَّا تَفْعَلُوا لَا يُقْبَلُ مِنْكُمْ صَرْفٌ وَلَا عَدْلٌ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا جَعْفَرٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا جَعْفَرٌ .
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا وقت قریب آیا تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں وصیت فرمائیے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہیں مہاجرین میں سے سابقین اولین اور ان کے بعد ان کی اولاد کے بارے میں (حسنِ سلوک کی) وصیت کرتا ہوں، اگر تم ایسا نہ کرو گے تو تم سے نہ کوئی فرض قبول کیا جائے گا اور نہ نفل۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حمید رحمہ اللہ سے جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8329]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حمید رحمہ اللہ سے جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8329]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 17» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1022، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 874»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1022، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 874»
الحكم على الحديث: رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8329 in Urdu