🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8362
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ الرَّقَاشِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ رَاشِدٍ ، نَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ لَيَبْتَلِي الْعَبْدَ لِيَنْظُرَ كَيْفَ يَعْمَلُ، فَإِنْ رَضِيَ بُورِكَ لَهُ، وَإِنْ لَمْ يَرْضَ لَمْ يُبَارَكْ لَهُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ رَاشِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ .
سیدنا عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ بندے کو آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ دیکھے کہ وہ کیسا عمل کرتا ہے، پھر اگر وہ (اللہ کی تقدیر پر) راضی رہے تو اس کے لیے برکت دی جاتی ہے اور اگر راضی نہ ہو تو اس کے لیے برکت نہیں دی جاتی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جریری سے سعید بن راشد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ازہر بن مروان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8362]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سعيد بن راشد المازني وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 257» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سعيد بن راشد المازني متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8362 in Urdu