🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8440
حَدَّثَنَا مُوسَى ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ثَابِتٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَدْخُلُ بَيْتَكَ إِلَّا تَقِيٌّ، وَلَا تُوُلِي مَعْرُوفَكَ إِلَّا مُؤْمِنًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، وَلَا عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے گھر میں (کھانے پر) صرف متقی ہی آئے، اور تم اپنا احسان صرف مومن ہی کے ساتھ کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قاسم سے ابو الاسود کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو الاسود سے ابن لہیعہ کے سوا کسی نے نہیں، اور اس میں محمد بن بکیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8440]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 183» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه من لم يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8440 in Urdu