🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8441
حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ مُرَّةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: إِنِّي لَغَيُورٌ، وَاللهُ أَغْيَرُ مِنِّي، وَإِنَّ اللهَ يُحِبُّ مِنْ عِبَادِهِ الْغَيُورَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ .
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک میں بڑا غیرت مند ہوں، اور اللہ مجھ سے بھی زیادہ غیرت والا ہے، اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے غیرت مند کو پسند فرماتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اس میں محمد بن بکیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8441]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن الفضل بن عطية وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 327» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن الفضل بن عطية متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8441 in Urdu