🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8541
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ حَرَّمَ الْقَيْنَةَ، وَبَيْعَهَا، وَثَمَنَهَا، وَتَعْلِيمَهَا، وَالِاسْتِمَاعَ إِلَيْهَا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے گانے والی لونڈی کو، اس کی خرید و فروخت کو، اس کی قیمت کو، اسے (گانا) سکھانے کو اور اس کا گانا سننے کو حرام قرار دیا ہے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”یہ حدیث ابن سابط رحمہ اللہ سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے واسطے سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس میں جعفر بن سلیمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8541]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4513، 6839»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8541 in Urdu