الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8546
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ أَبُو مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِي قَالَ: نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا مَعْنٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مُسْلِمٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا مَعْنٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مُسْلِمٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں مارا جائے وہ شہید ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالعزیز بن عمر سے عبدالعزیز بن مطلب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبدالعزیز بن مطلب سے معن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابو مسلم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8546]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2480، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 141، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4097 / 3، 4098 / 4، 4095 / 1، 4096 / 2، 4099 / 5، 4100 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3535، 3536، 3533، 3534، 3537، 3538، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4771، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1420 (م)، 1419، 1420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6140، 16879، 17711، 17712، 17713، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6633، 6934، 6941، 6947، 7032، 7041، 7075، 7135، 7151، 7152، 7175، 7205، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2408، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18562، 18567، 18566، 18568، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28629، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14189، 14279، 14321، 14322، 14320، 14323، 14324، 14333، 14346، 14347، والطبراني فى «الصغير» برقم: 223، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 789، 2617، 2939، 2939 م، 8700»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8546 in Urdu