🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8585
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ قَالَ: حَدَّثَتْنَا صَخْرَةُ بِنْتُ كَعْبِ بْنِ حِطَّانَ بْنِ ذَرِيحِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الرَّقَاشِيِّ ، عَنْ جَدَّتِهَا أُمِّ عَوَانَةَ ، قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ : مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تَتَّخِذَ إِحْدَاكُنَّ فِي يَدَيْهَا أَوْ رِجْلَيْهَا أَوْ عُنُقِهَا أَوْ أُذُنَيْهَا شَيْئًا، تُسْلَبُهُ إِذَا وُضِعَتْ عَلَى سَرِيرِ غُسْلِهَا I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أُمِّ عَوَانَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّاحِقِيُّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”سنت میں سے یہ ہے کہ تم میں سے کوئی عورت اپنے ہاتھوں یا پاؤں یا گردن یا کانوں میں کوئی زیور پہنے رکھے، (اور) جب اسے غسل کی چارپائی پر رکھا جائے تو وہ اس سے اتار لیا جائے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”یہ حدیث ام عوانہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اور اس کی روایت میں لاحقی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8585]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لا يعرف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 22» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه من لا يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8585 in Urdu