الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
حدیث نمبر: 8721
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ فَضْلٍ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ ، وَمَعَهُ قُصَّةُ النِّسَاءِ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ زَادَ فِي شَعَرِهِ شَيْئًا لَيْسَ مِنْهُ فَإِنَّهُ يَزِيدُ فِيهِ زُورًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَفْوَانَ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ .
كذا في طبعة دار الحرمين، بالتصحيف، والصواب: فضيل.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَفْوَانَ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ .
كذا في طبعة دار الحرمين، بالتصحيف، والصواب: فضيل.
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اس حال میں کہ ان کے پاس عورتوں کے بالوں کا ایک گچھا تھا، انہوں نے کہا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اپنے بالوں میں کوئی ایسی چیز بڑھائی جو اس کے بالوں میں سے نہیں تو وہ اس میں محض جھوٹ اور فریب کا اضافہ کرتا ہے۔““
اس حدیث کو صفوان سے عبید اللہ بن ابی جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں لیث منفرد ہیں۔
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح تصحیف کے ساتھ (”فضل“) آیا ہے، جبکہ درست ”فضیل“ ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8721]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3488، 5938، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2127، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5509، 5510، 5511، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5107 / 1، 5108 / 2، 5261 / 2، 5262 / 1، 5263 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9315، 9317، 9316، 9318، 9319، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17104، 17126، 17118، 17201، 17208، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1057، 1056، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7357، 7358، 7384، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25738، والطبراني فى «الكبير» برقم: 725، 726، 727، 728، 732، 795، 798، 799، 800، (19/342) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 112، 1947»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8721 in Urdu