🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعدہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9099
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، ثَنَا عَبَّاسُ بْنُ أَبِي شَمْلَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَعْقُوبَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُثْمَانَ . عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: ارْمُوا جَمَرَاتِ مُضَرَ، وَكَانَتْ كُلُّ قَبِيلَةٍ تَرْمِي جَمْرَةً.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَسْمَاءَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ .
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مضر کے جمرات کو کنکریاں مارو۔“ (اس زمانے میں) ہر قبیلہ ایک الگ جمرے کو کنکریاں مارتا تھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس میں ابراہیم بن منذر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9099]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 258» »

الحكم على الحديث: فيه من لم يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9099 in Urdu