🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
116. مَنِ اسْمُهُ مُوَرِّعٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مورِّع ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9180
حَدَّثَنَا مُوَرِّعٌ ، نَا دَاوُدُ ، نَا ثَابِتُ بْنُ زُهَيْرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: اللَّاعِبُ بِالنَّرْدِ كَوَاضِعِ يَدِهِ فِي لَحْمِ الْخِنْزِيرِ، وَالنَّاظِرُ إِلَيْهَا كَوَاضِعِ يَدِهِ فِي دَمِ الْخِنْزِيرِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نرد (چوسر) کھیلنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنا ہاتھ خنزیر کے گوشت میں ڈبو دیا، اور اسے دیکھنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنا ہاتھ خنزیر کے خون میں ڈبو دیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9180]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ثابت بن زهير وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 113» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26671»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف ثابت بن زهير

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9180 in Urdu