🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
116. مَنِ اسْمُهُ مُوَرِّعٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مورِّع ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9181
حَدَّثَنَا مُوَرِّعُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ مُعَاذٍ ، نَا ثَابِتُ بْنُ زُهَيْرٍ ، عَنْ نَافِعٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: I " يَا نَبِيَّ اللهِ إِنِّي رَأَيْتُ الْبَارِحَةَ فِي الْمَنَامِ أَنَّهُ لَيْسَ مِنْ عَبْدٍ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَشَهِدَ أَنَّكَ رَسُولُ اللهِ إِلَّا رَفَعَهُ اللهُ دَرَجَةً فِي الْجَنَّةِ، إِلَّا أَصْحَابَ الشَّاهِ - وَهُوَ الشِّطْرَنْجُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا ثَابِتُ بْنُ زُهَيْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا دَاوُدُ بْنُ مُعَاذٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: ”اے اللہ کے نبی! میں نے گزشتہ رات خواب میں دیکھا کہ جو بندہ بھی یہ گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ شہادت دیتا ہے کہ آپ اللہ کے رسول ہیں، اللہ تعالیٰ جنت میں اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے، سوائے شاہ (یعنی شطرنج) والوں کے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں احادیث کو نافع سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صرف ثابت بن زہیر ہی نے روایت کیا ہے، اور ان دونوں کو روایت کرنے میں داود بن معاذ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9181]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ثابت بن زهير وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 113» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20995»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف ثابت بن زهير

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9181 in Urdu