الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہارون ہے۔
حدیث نمبر: 9348
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ . عَنْ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا أَبَا بَصْرَةَ ، إِنَّ الْكَافِرَ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ، وَالْمُؤْمِنُ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَصْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَصْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا ابوبصرہ غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوبصرہ! کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابوبصرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9348]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابوبصرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9348]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 27869، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2023»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9348 in Urdu