الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہارون ہے۔
حدیث نمبر: 9349
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ فُلَيْحٍ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الشُّرَّابَ كَانُوا يُضْرَبُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالْأَيْدِي وَالنِّعَالِ وَالْعِصِيِّ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرٍ إِلَّا يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرٍ إِلَّا يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں شراب پینے والوں کو ہاتھوں، جوتوں اور لاٹھیوں سے مارا جاتا تھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثور سے یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سعید بن عفیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9349]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثور سے یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سعید بن عفیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9349]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 310، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8224، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5269، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17622، 17623، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3344، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4441، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11550»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9349 in Urdu