السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2115. جماع أبواب جزاء الطير -- باب: ما جاء في جزاء الحمام وما في معناه
0پرندوں کے شکار کی جزا (فدیہ) کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: کبوتر اور اس کے حکم میں آنے والے پرندوں کی جزا کے بارے میں جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 10009
أَخْبَرَنَا الشَّيْخُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي شُرَيْحٍ، ثنا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أنا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي عِظَامِ الطَّيْرِ شَاةٌ، الْكُرْكِيِّ وَالْحُبَارَى وَالْوَزِّ وَنَحْوِهِ.
عبدالکریم رحمہ اللہ، حضرت عطاء رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ بڑے پرندوں: کرکی (سارس آبی پرندہ)، حباری (سرخاب)، وز (مرغابی) اور اس جیسے پرندوں کے عوض ایک بکری ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10009]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10009 in Urdu