السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2115. جماع أبواب جزاء الطير -- باب: ما جاء في جزاء الحمام وما في معناه
0پرندوں کے شکار کی جزا (فدیہ) کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: کبوتر اور اس کے حکم میں آنے والے پرندوں کی جزا کے بارے میں جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 10008
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" فِي حَمَامِ مَكَّةَ إِذَا قُتِلَ شَاةٌ".
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب مکہ کے کبوتروں میں سے کسی کو قتل کر دیا جائے تو اس کے عوض ایک بکری ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10008]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابن الجعد 2257»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10008 in Urdu