السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2149. -- باب: ركوب البدنة إذا اضطر إليه ركوبا غير فادح
-- باب: مجبوری کی حالت میں قربانی کے اونٹ پر اس طرح سوار ہونا جو اس کے لیے باعثِ مشقت نہ ہو۔
حدیث نمبر: 10207
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، أنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا هُشَيْمٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ:" ارْكَبْهَا" فَقَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، فَقَالَ:" ارْكَبْهَا" مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو قربانی کے جانور کو چلا رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اس پر سواری کر۔“ اس نے کہا: یہ قربانی کا جانور ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو یا تین مرتبہ فرمایا: ”تو اس پر سواری کر۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10207]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1324»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10207 in Urdu