السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2173. -- باب: زيارة قبور الشهداء
-- باب: شہداء کی قبروں کی زیارت کا بیان۔
حدیث نمبر: 10300
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ السَّقَطِيُّ، ثنا حَامِدٌ، يَعْنِي ابْنَ يَحْيَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ الْمَدَنِيُّ الْخُزَاعِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْهُدَيْرِ، قَالَ: مَا سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللهِ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا قَطُّ غَيْرَ حَدِيثٍ وَاحِدٍ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ.
ربیعہ بن عبداللہ بن ہدیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث کے سوا کبھی کوئی حدیث بیان کرتے نہیں سنا، پھر انہوں نے اسی طرح کی حدیث ذکر کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10300]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10300 in Urdu