السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2223. -- باب: الأجناس التي ورد النص بجريان الربا فيها
-- باب: ان اجناس کا بیان جن میں سود جاری ہونے کے متعلق نص (دلیل) وارد ہوئی ہے۔
حدیث نمبر: 10477
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ أَنَّ مُسْلِمَ بْنَ يَسَارٍ، وَعَبْدَ اللهِ بْنَ عُبَيْدٍ، حَدَّثَاهُ قَالَا: جَمَعَ الْمَنْزِلُ بَيْنَ عُبَادَةَ وَمُعَاوِيَةَ إِمَّا فِي بَيْعَةٍ أَوْ كَنِيسَةٍ، قَالَ: وَذَكَرَ الْحَدِيثَ فِي الصَّرْفِ بِطُولِهِ. وَهَذَا الْحَدِيثُ لَمْ يَسْمَعْهُ مُسْلِمُ بْنُ يَسَارٍ مِنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ إِنَّمَا سَمِعَهُ مِنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ عُبَادَةَ.
مسلم بن یسار اور عبداللہ بن عبید دونوں فرماتے ہیں کہ عبادہ اور معاویہ رضی اللہ عنہما کے اکٹھے ہونے کی جگہ یہودیوں کا ایک معبد خانہ تھا یا عیسائیوں کا۔ اور صرف کے بارے میں پوری حدیث ذکر کی۔
یہ حدیث مسلم بن یسار نے سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے نہیں سنی، بلکہ انہوں نے اسے ابوالاشعث صنعانی سے، انہوں نے سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10477]
یہ حدیث مسلم بن یسار نے سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے نہیں سنی، بلکہ انہوں نے اسے ابوالاشعث صنعانی سے، انہوں نے سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10477]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10477 in Urdu