🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2234. -- باب: ما جاء في النهي عن بيع الحيوان بالحيوان نسيئة
-- باب: ایک جانور کی دوسرے جانور کے عوض ادھار بیع کی ممانعت کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10534
عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا، أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مَعْمَرٍ، فَذَكَرَهُ مُرْسَلًا. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَعَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ ⦗٤٧٣⦘ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا. وَرُوِّينَا عَنِ الْبُخَارِيِّ أَنَّهُ وَهَّنَ رِوَايَةَ مَنْ وَصَلَهُ..
معمر، یحییٰ سے، وہ عکرمہ سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کرتے ہیں۔ سفیان نے بھی اسے معمر سے مرسل بیان کیا ہے، اسی طرح عبدالرزاق اور عبدالاعلیٰ نے معمر سے، اور علی بن مبارک نے یحییٰ بن ابی کثیر سے، انہوں نے عکرمہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کیا ہے۔
ہمیں امام بخاری رحمہ اللہ سے یہ بات پہنچی ہے کہ انہوں نے اسے موصول بیان کرنے والوں کی روایت کو کمزور قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10534]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10534 in Urdu